Special Lines on Mother's Day

 آپ کے لیے خصوصی لائنیں ماں📝

میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں ماں۔🥰


پلیز مجھے کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ 😢

میں آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں ماں۔❌


میں بکھر جاؤں گا آپ کے بغیر 💔

آپ میرا سب کچھ ہیں ماں۔ 🌎


مجھے معاف کر دیجیے 🙏

میں نے آپ کو کئی بار مایوس کیا ماں😭


آپ لمبی زندگی گزاریں اور ہمیشہ خوش رہیں😊

ایسی ہزاروں زندگیاں آپ پر قربان ماں🌹

Comments

Post a Comment